ملافضل اللہ کی ہلاکت سے متعلق خبریں افواہوں پر مبنی ہیں، ترجمان پاک فوج
ہفتہ 20 دسمبر 2014 13:01
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 دسمبر 2014ء) ترجمان پاک فوج میجر جنرل عاصم باجوہ نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے امیر ملا فضل اللہ کی ہلاکت سے متعلق افواہوں پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف جاری آپریشن سے متعلق افواہیں پھیلائی جارہی ہیں۔
(جاری ہے)
میڈیارپورٹ کے مطابق تحریک طالبان پاکستان کے امیر ملا فضل اللہ کی ہلاکت سے متعلق خبریں گردش کر رہی ہیں کہ اسے پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے مشترکہ آپریشن میں افغان سرزمین پر ہلاک کیا جاچکا ہے جب کہ اس خبر کے حوالے سے وزارت دفاع کے ٹوئٹر پیغام کو بنیاد بنایاگیا ہے۔
دوسری جانب ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم باجودہ نے اس حوالے سے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف جاری حالیہ آپریشن سے متعلق افواہیں پھیلائی جارہی ہیں اور حقائق سامنے آنے تک کچھ نہیں کہا جاسکتا۔ ترجمان پاک فوج نے کہا کہ مصدقہ اطلاعات آنے کے بعد عوام کو آگاہ کیا جائے گامزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.