خیرپور:کوٹ ڈیجی کیقریب پولیس مقابلہ،4ڈاکوہلاک

ہفتہ 20 دسمبر 2014 11:59

خیرپور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 دسمبر 2014ء) .کوٹ ڈیجی کے قریب پولیس مقابلے میں 4 ڈاکو ہلاک ہوگئے جبکہ مغوی ڈاکٹر ریاض بھٹی کو بازیاب کرالیاگیا۔

(جاری ہے)

ایس ایس پی ناصر آفتاب کے مطابق ڈاکٹرریاض بھٹی کوایک ماہ قبل نصیرفقیرجلالانی کے قریب سیاغواکیاگیاتھا۔ پولیس نے کوٹ ڈیجی کے قریب مقابلے میں 4 ڈاکوو ں کو ہلاک کرکے ڈاکٹر ریاض بھٹی کو بازیاب کرالیا ہے۔ ایس ایس پی کے مطابق ہلاک ہونے والے ڈاکو مختلف مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے

متعلقہ عنوان :