دہشتگردوں کے مکمل خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، آرمی چیف

ہفتہ 20 دسمبر 2014 10:50

دہشتگردوں کے مکمل خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، آرمی چیف

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19دسمبر 2014ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے خیبر ایجنسی میں اگلے مورچوں پر تعینا ت جوانوں کے عزم دہشت گردی کو ختم کرنے کے لیے آسمان سے بھی بلند ہیں ۔

(جاری ہے)

خیبر ایجنسی میں جنرل راحیل شریف نے ایس ایس جی کمانڈوز سے ملاقات کی اور اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اپنی سرزمین سے دہشت گردی جیسی لعنت کو ختم کر ہی دم لیں گے ،جب تک دہشت گردوں کا خاتمہ نہیں کریں گے چین سے نہیں بیٹھیں گے ۔

متعلقہ عنوان :