امریکی اتھلیٹ ٹائی سن گے کے سابق کوچ پر 8سال کی پابندی عائد

جمعہ 19 دسمبر 2014 17:06

نیویارک( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 دسمبر 2014ء )امریکا کی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی نے اتھلیٹ ٹائی سن گے کے سابق کوچ جون ڈرومنڈپر کھلاڑیوں کو ڈرگ کی استعما ل کی اجازت دینے پر8سال کی پابندی لگادی۔

(جاری ہے)

46سالہ سابق کوچ ٹائی سن کوانٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف اتھلیٹ کی جانب سے بھی کسی اتھلیٹ کی تربیت کرنے اور کوچنگ میں حصہ لینے اور کسی بھی ٹورنامنٹ میں شامل ہونے پر پابندی لگادی گئی ہے۔