پشاور، خیبر پختونخوا کی یونیورسٹیوں اور کالجز کی تعطیلات کا اعلان

جمعہ 19 دسمبر 2014 16:33

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 دسمبر 2014ء) محکمہ اعلیٰ تعلیم ارکائیوزاینڈ لائبریری خیبر پختونخوانے تمام سرکاری و نجی کالجز اور یونیورسٹیوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق صوبے کے میدانی علاقوں کے تما م کالجز و یونیورسیٹیاں 20دسمبر2014ء بروز ہفتہ سے 31دسمبر2014بروز بدھ تک بند رہیں گے جبکہ پہاڑی و برفانی علاقوں کے کالجز و یونیورسٹیاں 20دسمبر 2014سے 28فروری 2015تک بند رہیں گی۔

متعلقہ عنوان :