سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں تیزی،’49 شدت پسند ہلاک
جمعہ 19 دسمبر 2014 15:09
پشاور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 دسمبر 2014ء ) پشاور میں طالبان کے حالیہ حملے میں درجنوں بچوں کی ہلاکت کے بعد ملک کے قبائلی علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں تیزی آئی ہے اور حکام کے مطابق چھ مختلف کارروائیوں میں کم از کم 49 شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ حکام کے مطا بق یہ کارروائیاں گذشتہ بارہ گھنٹے کے دوران قبائلی علاقے خیبر ایجنسی کے علاوہ سندھ کے دارالحکومت کراچی، بلوچستان کے ضلع زیارت اور پنجاب کے شہر لالہ موسیٰ میں ہوئیں۔
پاکستانی فوج نے خیبر ایجنسی کے مختلف علاقوں میں زمینی کارروائی کے دوران مجموعی طور پر 42 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کی جانب سے جاری کیے گئے پیغام میں کہا گیا ہے کہ سب سے زیادہ ہلاکتیں وادی تیراہ میں ورماگئی اور سپرکوٹ میں ہوئیں جہاں سکیورٹی فورسز نے پاکستان اور افغانستان کی سرحد کی جانب جانے والے شدت پسندوں کے گروپوں کو نشانہ بنایا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
-
صدر زرداری کے ویڑن ’ایڈ نہیں ٹریڈ‘ کو مشعل راہ بنانے کی ضرورت ہے، شازیہ مری
-
آصف زرداری، نواز شریف، یوسف گیلانی کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس، نیب سے رپورٹ طلب
-
فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز بری
-
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.