وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین کو سائنس و ٹیکنالوجی کا اضافی چارج دیدیا گیا

جمعہ 19 دسمبر 2014 15:08

شیخو پورہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 دسمبر 2014ء) نواز شریف نے شیخو پورہ سے تعلق رکھنے والے دفاعی پیداوار کے وفاقی وزیررانا تنویر حسین کو سائنس و ٹیکنالوجی کا اضافی چارج دے دیا ۔

(جاری ہے)

رانا تنویر حسین اپنا چارج سنبھال لیا ہے۔ یاد رہے کہ سائنس و ٹیکنالوجی کی وزارت زاہد حامد کے مستعفی ہونے کے بعد خالی ہوگئی تھی جس کا چارج رانا تنویر حسین دے دیا گیا ہے

متعلقہ عنوان :