تحصیل کلاچی میں پولیس وین کے قریب ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ ‘ دو اہلکار زخمی

ڈی ایس پی گاڑی موجود نہ ہونے کی وجہ سے محفوظ رہے

جمعہ 19 دسمبر 2014 14:51

ڈیرہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 دسمبر 2014ء) ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں پولیس وین کے قریب ریمورٹ کنٹرول بم دھماکا ہوا ۔دھماکے میں دو اہلکار زخمی ہو گئے ۔ ڈی ایس پی ظہور خان کی گاڑی کو ڈیرہ اسماعیل خان سے کلاچی جاتے ہوئے ۔

(جاری ہے)

ہتھالہ کے قریب ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا تاہم ڈی ایس پی گاڑی موجود نہ ہونے کی وجہ سے محفوظ رہے ۔دھماکے میں زخمی ہونے والے ڈرائیور اور گن مین محمد ا?صف کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوراٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ جہاں گن مین محمد آصف کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے -

متعلقہ عنوان :