زیارت ‘ حساس اداروں اور ایف سی کا مشترکہ آپریشن ‘ دو دہشتگرد ہلاک ‘ دو زخمی حالت میں گرفتار
جمعہ 19 دسمبر 2014 14:51
زیارت(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 دسمبر 2014ء) بلوچستان کے ضلع زیارت میں حساس اداروں اور ایف سی کے مشترکہ آپریشن کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک اور2 زخمی حالت میں گرفتار کرلئے گئے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق زیارت کے علاقے سنجاوی میں حساس ادارے اور فرنٹئیر کور نے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر چھاپہ مار کارروائی کی اس دوران دہشتگردوں نے سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا ‘ جوابی فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک اور 2 کو گرفتارکرلیا گیا۔ ترجمان ایف سی کے مطابق دہشتگرد اغوا برائے تاوان اور فورسز پر حملوں میں ملوث تھے جب کہ گرفتار ملزمان سے طبی امداد کے بعد تفتیش کی جائیگی۔
مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.