پشاور سانحہ پر ملکہ برطانیہ کا تعزیتی خط
جمعہ 19 دسمبر 2014 14:26
لندن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 دسمبر 2014ء) ملکہ برطانیہ نے پشاور کے المناک سانحے کے متاثرہ خاندانوں سے گہری ہمدردی کا اظہار کیا ہے اور پشاور اسکول میں معصوم جانوں کے نقصان اور ہلاکتوں پر پاکستانی صدر کینام تعزیتی خط بھیجا ہے۔گزشتہ روز برطانوی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملکہ الزبتھ نے پاکستان کے صدر ممنون حسین کے نام بھیجے گئے تعزیتی پیغام میں پشاور سانحے پر گہر ے رنج و غم اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔
ملکہ برطانیہ نے تعزیتی خط میں لکھا ہے کہ انھیں متاثرہ خاندانوں سے ذاتی طور پر دلی ہمدردی ہے اور وہ لوگ جو برطانیہ میں رہتے ہیں، وہ بھی لواحقین کے ساتھ گہری ہمدردی رکھتے ہیں۔ملکہ برطانیہ کے علاوہ برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے بھی سانحہ پشاور کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا ہے اور بچوں کی ہلاکتوں پر اپنے پاکستانی ہم منصب میاں نواز شریف کے نام تعزیتی پیغام بھیجا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.