نیب نے مضاربہ سکینڈل کے تین اہم ملزمان کو گرفتار کرلیا

جمعہ 19 دسمبر 2014 14:25

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 دسمبر 2014ء ) نیب نے مضاربہ سکینڈل کے تین اہم ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے ۔

(جاری ہے)

گرفتار ہونے والوں میں نذیر احمد ، محمد ساجد عباسی اور ابراہیم الشنورائم شامل ہیں یہ تینوں ملزمان 6.5ارب روپے کے سکینڈل میں ملوث تھے ان کا تعلق مفتی احسان الحق کے ساتھ ساتھ فیاضی گروپ آف انڈسٹریز سے بھی ہے

متعلقہ عنوان :