دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعہ 19 دسمبر 2014 13:18

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 دسمبر 2014ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریاسندھ (تربیلاکے مقام پر) آمد17700کیوسک اور اخراج 45000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر)آمد 8400کیوسک اور اخراج 8400کیوسک،جہلم (منگلاکے مقام پر)آمد10700کیوسک اور اخراج45000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر) آمد 6700 کیوسک اور اخراج3000کیوسک، بیراج جناح آمد51300کیوسک اور اخراج 43800کیوسک،چشمہ آمد46300کیوسک اوراخراج 45000کیوسک، تونسہ آمد29400 کیوسک اور اخراج 29400کیوسک، پنجند آمد10700کیوسک اوراخراج6000کیوسک،گدو آمد34100کیوسک اوراخراج 27800کیوسک، سکھرآمد29300کیوسک اور اخراج 2800کیوسک، کوٹری آمد5200کیوسک اور اخراج Nil کیوسک، جھیل تربیلا ڈیڈلیول 1380 فٹ،موجودہ سطح 1472.82 فٹ،انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.552ملین ایکڑ فٹ ، منگلا :ڈیڈلیول 1040فٹ،موجودہ سطح 1180.25فٹ،انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ3.295ملین ایکڑ فٹ ، چشمہ :ڈیڈلیول 637فٹ،موجودہ سطح 643.60فٹ،انتہائی سطح 649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.107ملین ایکڑ فٹ۔

(جاری ہے)

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج کی مقدار 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل جمعہ کی صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :