وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا شیڈول تبدیل

جمعہ 19 دسمبر 2014 11:34

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19دسمبر 2014ء) وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں میں مزید تین دن کی توسیع کر دی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں 26دسمبر کے بجائے 22سے لے کر 31دسمبر تک ہو ںگی۔موسم سرما کی چھٹیوں میں توسیع کے لیے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :