سراج الحق کی باجوڑ ایجنسی میں دھماکے کی شدید مذمت

جمعرات 18 دسمبر 2014 23:13

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18دسمبر 2014ء ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے باجوڑ ایجنسی میں ایف سی کے اہلکاروں پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہدا کے لیے دعائے مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت کی دعا کی ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے متاثرہ خاندانوں سے گہری ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیاہے ۔

متعلقہ عنوان :