سا نحہ پشا ور دنیا ئے انسانیت پر اٹیک ہے، علامہ سید محمد جیلا نی اشر ف کچھو چھو ی ،

سا نحہ پشا ور پربھا رت میں بلا تفر یق مذہب و ملت ہر فر د کو دکھ اور افسو س ہے ،سپر پا ورزہوں یا طالبا ن ،القاعد ہ و داعش جیسے گمر اہ ٹو لے دونو ں کو اسلام اور مسلما ن ہی جھیل رہا ہے، لکھنو سے سا نحہ پشا ور پر اظہا رتعز یت

جمعرات 18 دسمبر 2014 23:11

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18دسمبر 2014ء) بھا رت لکھنو سے صو فی فا ونڈیشن کے با نی وامیر، جا معہ صو فیاء کچھو چھا شر یف کے سر براہ علامہ سید محمد جیلا نی اشر ف کچھو چھو ی نے سا نحہ پشا ور پر انتہا ئی رنج و غم اور افسو س کا اظہا ر کر تے ہو ئے کہا کہ پاکستا ن کے شہر پشا ورآر می اسکو ل میں 130سے زائد معصو م بچو ں کی شہا دت جیسے اند وہنا ک واقعہ نے انسانی اقد ار کی تما م حد وں کو پا رکر لیا ہے ۔

بھا رت میں بلا تفر یق مذہب و ملت ہر فر د کو دکھ اور افسو س ہے ،سا نحہ پشا ور دنیا ئے انسانیت پر اٹیک ہے ۔انہو ں نے کہا کہ سپر پا ورزہوں یا طالبا ن ،القائد ہ و داعش جیسے گمر اہ ٹو لے دونو ں کو اسلام اور مسلما ن ہی جھیل رہا ہے آج مظلو م اسلا م و مسلما ن حکمر انو ں کی مصلحت،ضر وریات ،مفا دات ،خواہشا ت کی بھینٹ چڑھ رہا ہے ۔

(جاری ہے)

یہ با ت انہو ں نے لکھنو سے بذ ریعہ فو ن صو فی فا ونڈیشن پا کستا ن کے چیئر مین شیخ محمد خا لد اشر فی ،محمد احمد صد یقی اشر فی سے با ت کر تے ہو کہی۔

انہو ں نے سا نحہ پشا ور کے شہد اء اور زخمیو ں کیلئے خصو صی دعا کی کہ اللہ تعا لی معصو م شید بچو ں کے والد ین اورانکے لو احقین کو صبر جمیل پر اجر عظیم عطا فر ما ئے اورزخمیو ں کو جلد صحت یا بی عطا فر مائے ۔ علامہ سید محمد جیلا نی کچھو چھو ی نے مز ید کہا کہ ایسے سفا ک دہشت گر د جنہو ں نے پاکستان کو ہی نہیں افغانستا ن ، عر اق،شا م سمیت کئی اسلامی ملکو ں میں اسلام کے نام پر دہشت گر دی کا با زار گر م کر رکھا ہے اور نہتے شہر یو ں مر د ،خواتین ،بچے سب کو نشا نہ بنا رہے ہیں ۔

علامہ سید محمد جیلا نی نے کہا کہ بمبنگ کلچر ،دہشت گر دی کارحجان انسا نی بر ادری میں نہ کبھی پنپ سکاہے نہ کبھی پنپ سکے گا،ضر ور ت اس امر کی ہے کہ پو ری دنیا متحد ہ و مشتر کہ طو ر پر انسا نیت دشمن ،دہشت گر د عنا صر کی حو صلہ شکنی کیلئے پر اثر مستحکم اور مستقل روڈ میپ تیا ر کر یں ۔انہو ں نے کہا کہ ما ں کی گو د اجاڑنے والے سفا ک،ظالم اور جہنمی ہیں، اللہ تعا لی شہید بچو ں کے والد ین کو صبر و استقامت اور اجرعظیم عطا فر ما ئے ۔انہو ں نے کہا کہ پو رے بھا رت میں اسکو لز ، مد ارس ، مزارات،خانقاہو ں کے علاوہ دیگر مذاہب کے ماننے والو ں نے بھی اسکو ل کے معصو م بچو ں کی یا د میں دعا ئیہ تقر یبا ت کا اہتمام کیا۔

متعلقہ عنوان :