ایرانی حکومت نے 28پاکستانیوں کو غیر قانونی طو رپر ایران کے راستے یورپ جانے کے الزام میں گرفتار کرلیا

جمعرات 18 دسمبر 2014 23:06

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18دسمبر 2014ء) ایرانی حکومت نے 28پاکستانیوں کو غیر قانونی طو رپر ایران کے راستے یورپ جانے کے الزام میں گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق جمعرات کو 28پاکستانیوں جن کا تعلق پنجاب کے مختلف علاقوں سے ہے ایران کے راستے غیر قانونی طور پر ملازمت کے سلسلے میں یورپ جانا چاہتے تھے کہ ایرانی حکومت نے انہیں گرفتا رکرکے مقامی انتظامیہ کے حوالے کردیا ۔

متعلقہ عنوان :