دہشتگردی کے مقدمات کی سماعت کے لئے ملک بھر میں 5 نئی خصوصی عدالتیں قائم کردی گئیں
جمعرات 18 دسمبر 2014 22:45
سلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18دسمبر 2014ء) تحفظ پاکستان قانون کے تحت ملزمان کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات کی سماعت کے لئے ملک بھر میں 5 نئی خصوصی عدالتیں قائم کردی گئی ہیں۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق تحفظ پاکستان قانون کے تحت دہشت گردی کے مقدمات کی سماعت کے لئے ملک بھر میں 28 خصوصی عدالتیں قائم کی جائیں گی اور اس سلسلے میں پہلے مرحلے پر وفاقی اور چاروں صوبائی دارالحکومتوں ایک ایک نئی عدالت قائم کی جارہی ہے جس کے لئے تمام ہائی کورٹس کے چیف جسٹس صاحبان کو خط لکھ دیا گیا ہے جس میں ان سے ججوں کے نام مانگے گئے ہیں اس سلسلے میں اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی دوسری عدالت بھی قائم کردی گئی ہے اور سہیل اکرم کو اس کا جج مقرر کیا گیا ہے، پشاور ہائی کورٹ نے انسداد دہشت گردی کی عدالت کے لئے جج کا نام بھجوا دیا جبکہ سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے بھی جلد ہی نام بھجوادیا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.