وفاقی دارالحکومت میں انسداد دہشتگردی کی دوسری عدالت نے بھی کام شروع کردیا

جمعرات 18 دسمبر 2014 22:41

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18دسمبر 2014ء) وفاقی دارالحکومت میں انسداد دہشتگردی کی دوسری عدالت نے بھی کام شروع کردیا۔

(جاری ہے)

اسلام آباد میں سہیل اکرام نے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج کا چارج سنبھال لیا، خصوصی عدالت نمبر 2 کا نوٹیفکیشن چند روز قبل جاری ہوا تھا نئی عدالت کے قیام کا مقصد دہشتگردی کے مقدمات کو جلد نمٹانا ہے۔