دہشتگردی کے خاتمے تک حکومت چین سے نہیں بیٹھے گی ، پرویز رشید،
دہشتگردوں کو معصوم شہریوں کی زندگی سے کھیلنے کی اجازت نہیں دے سکتے ، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ہر شہری کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا،میڈیا نے سانحہ پشاور واقعہ میں انتہائی ذمہ داری کا مظاہرہ کیا ہے،صحافیوں کی تربیتی ورکشاپ سے خطاب
جمعرات 18 دسمبر 2014 22:10
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18دسمبر 2014ء ) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ میڈیا نے سانحہ پشاور واقعہ میں انتہائی ذمہ داری کا مظاہرہ کیا ہے ، دہشتگردی کے خاتمے تک حکومت چین سے نہیں بیٹھے گی ، دہشتگردوں کو معصوم شہریوں کی زندگی سے کھیلنے کی اجازت نہیں دے سکتے ، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ہر شہری کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ۔
جمعرات کو اسلام آباد میں مشکل حالات میں صحافیوں کی تربیتی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ دہشتگردوں کا نہ کوئی چہرہ ہوتا ہے اور نہ ہی وہ اخلاقیات سے واقف ہوتے ہیں اس طرح سانحہ پشاور میں دہشتگردوں نے بزدلانہ فعل کرکے پھول جیسے بچوں اور معصوم خواتین کو اپنی دہشتگردانہ کارروائی کا نشانہ بنایا اس سے ان کے چہرے قوم کے سامنے مسخ ہوئے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.