پشاور سانحے کے شہداء کی یاد میں دبئی میں سفارتکاروں کی ایک منٹ کی خاموشی ،
سفارتکاروں کیلئے متحدہ عرب امارات میں ڈپلومیٹک بزنس کلب کی جانب سے استقبال کا اہتمام ، پاکستان کے سفیر برائے سرمایہ کاری جاوید ملک سمیت عرب امارات کے شاہی خاندان کے اراکین اور سفارتکاروں کی شرکت ، معصوم بچوں اور شہریوں پر حملہ کرنے والے انسانیت کے دشمن ہیں،جاوید ملک
جمعرات 18 دسمبر 2014 22:04
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18دسمبر 2014ء) پشاور میں پیش آنے والے سانحے کے شہداء کی یاد میں دبئی میں سفارتکاروں نے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی،اس موقع پر سفارتکاروں کیلئے متحدہ عرب امارات میں ڈپلومیٹک بزنس کلب کی جانب سے استقبال کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان کے سفیر برائے سرمایہ کاری جاوید ملک سمیت عرب امارات کے شاہی خاندان کے اراکین اور سفارتکاروں نے شرکت کی،اس موقع پر پاکستان کے سفیر برائے سرمایہ کاری جاوید ملک نے اپنے خطاب میں سانحہ پشاور کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ معصوم بچوں اور شہریوں پر حملہ کرنے والے انسانیت کے دشمن ہیں۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.