شیخ احمد سرہندی حضرت مجدد الف ثانی، کے سالا نہ عرس کی تقریبات میں شرکت کیلئے پاکستان سے جانے والے زائرین کو سیکورٹی کلےئرنس نہ ملنے کی بناء پر بھارت جانے سے روک دیا گیا

جمعرات 18 دسمبر 2014 21:59

ٹوبہ ٹیک سنگھ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18دسمبر 2014ء) شیخ احمد سرہندی حضرت مجدد الف ثانی کے سالا نہ عرس کی تقریبات میں شرکت کیلئے پاکستان سے جانے والے زائرین کو سیکورٹی کلےئرنس نہ ملنے کی بناء پر بھارت جانے سے روک دیا گیا ،جسکی وجہ سے ٹوبہ ٹیک سنگھ سے سرہند شریف (بھارت) جانے والے 25سے زائد زائرین عرس کی تقریبات میں شامل نہیں ہوسکیں گے ۔

متعلقہ عنوان :