پشاو رواقعہ کے شہید بچوں کے قبروں سے خوشبوؤں کی لہریں اٹھنا شروع ہو گئیں
جمعرات 18 دسمبر 2014 21:21
پشاور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18دسمبر 2014ء) دہشت گردی کے واقعہ میں شہید ہونے والے بچوں کے قبروں سے خوشبوؤں کی لہریں اٹھنا شروع ہو گئی ۔ رحمان بابا ، ہزار خوانی ، گلبرک ، گلبہار سمیت شہر کے مختلف قبرستانوں میں شہید ہونے والے بچوں کو سپرد خاک کردیا گیاتھا ۔
(جاری ہے)
گور کندوں ، شہید ہونے والے بچوں کے والدین ،دوستوں اور قبرستانوں کے ساتھ منسلک رہائش پذیر افراد کے مطابق شہید ہونے والے بچوں کی قبروں سے خوشبوؤں کی لہر اٹھتی رہی ۔
گزشتہ شب اور گزشتہ روز سپرد خاک کئے جانے والے بچوں کی قبروں سے خوشبو اٹھنے کے بعد درجنوں افراد ان کی قبروں پرحاضر ہوتے رہے اور شہید ہونے والے بچوں کی درجہ بلندی کے لئے خصوصی دعائیں کی گئی ۔ علماء ، ذاکرین اور زندگی کے مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے شخصیات کے مطابق یہ بچے شہید ہیں اور شہید کبھی نہیں مرتے ا س لئے ان کی قبروں سے خوشبو آ رہی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.