تحصیل چھتر کے علاقے سے 14کلودھماکہ خیزمواداور کلاشن کوف کے راوٴنڈزبرآمد

جمعرات 18 دسمبر 2014 20:10

نصیرآباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18دسمبر 2014ء)تحصیل چھتر کے علاقے سے 14کلودھماکہ خیزمواداور کلاشن کوف کی راوٴنڈزبرآمد،تفصیلات کے مطابق نصیرآباد کے تحصیل چھتر کے علاقے میں شہید قبرستان سے پولیس اور سیکورٹی فورسز نے جمعرات کے روز چھاپہ مارکر قبرستان کے اندر سے 14کلودھماکہ خیزمواد اور متعددگولیاں برآمدکرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے ۔