سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی نپیرا کو بجلی کی قیمت میں 2روپے 92 پیسے کمی کی درخواست ،فیصلہ آج ہو گا
جمعرات 18 دسمبر 2014 19:14
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18دسمبر 2014ء) سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نپیرا کو بجلی کی قیمت میں 2روپے 92 پیسے کمی کی درخواست دے دی ہے، نپیرآج سماعت کے بعد فیصلہ دے گی۔
(جاری ہے)
وزیرِاعظم کی جانب سے بجلی کی قیمت میں دو روپے بانوئے پیسے کمی کے اعلان کے بعد اب سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نپیرا کو باقاعدہ کمی کی درخواست دے دی ہے، نپیرا کمی کے بارے میں فیصلہ کیلئے آج(جمعہ)کو سماعت کر ے گی۔
سی سی پی اے کی درخواست کے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی سے صارفین کو سترہ ارب روپے کا ریلیف ملے گا، کمی فرنس آئل کی قیمت میں خاطر خواہ کمی پر کی جارہی ہے۔کمی کا اطلاق کے الیکٹرک کے علاوہ تمام تقسیم کار کمپنیوں پر ہوگا، سی سی پی اے کے مطابق نومبر کے مہینے میں بجلی کی پیداواری لاگت چار روپے اننچاس پیسے فی یونٹ رہی جو کہ پانچ سال کی کم ترین لاگت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.