سانحہ پشاور،پشاور ہائیکورٹ بارکادوسرے روزبھی عدالتوں کا مکمل بائیکاٹ

جمعرات 18 دسمبر 2014 17:53

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18 دسمبر 2014ء) سانحہ پشاورکے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں وکلاء نے دوسرے روزبھی عدالتوں کا مکمل بائیکاٹ کیاپشاور میں پیش آنیوالے واقعے پر جمعرات کے روز بھی پشاور ہائیکورٹ میں وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے اور کسی قسم کی عدالتی سرگرمی میں حصہ نہیں لیا پاکستان بار کونسل نے واقعے پر سوگ کا اعلان کیا تھا جس کی بناء پر پشاور ہائیکورٹ سمیت مقامی عدالتو ں میں سیاہ جھنڈے لہرائے گئے اورہونیوالے واقعے پر شدید غم وغصے کاظہارکیاگیا۔

متعلقہ عنوان :