وزیراعلیٰ پنجاب کا منڈی بہاؤالدین کے نزدیک ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

جمعرات 18 دسمبر 2014 17:52

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18 دسمبر 2014ء ) وزیر اعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف نے منڈی بہاؤالدین کے قریب ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیر اعلیٰ نے حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ زخمیوں کو ہسپتال میں علاج معالجہ کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں۔

متعلقہ عنوان :