پی پی240 ڈی جی خان ایک کے ضمنی انتخابات کیلئے ووٹ آئندہ ماہ سترہ جنوری 2015 کو ڈالے جائیں گے

جمعرات 18 دسمبر 2014 17:22

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18 دسمبر 2014ء) صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی240 ڈی جی خان ایک کے ضمنی انتخابات کیلئے ووٹ آئندہ ماہ سترہ جنوری 2015 کو ڈالے جائیں گے۔

(جاری ہے)

جمعرات کے روز الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری شیڈول کے مطابق الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی اس ماہ کی چوبیس اور چھبیس تاریخ کو داخل کرائے جاسکتے ۔یہ نشست شمعونہ بادشاہ قیصرانی کے انتخاب کو کالعدم قرار دینے کے بعد خالی ہوئی تھی۔

متعلقہ عنوان :