اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی ایک اور عدالت قائم کردی گئی

جمعرات 18 دسمبر 2014 17:18

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18 دسمبر 2014ء) اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی ایک اور عدالت قائم کردی گئی ہے۔سہیل اکرام نے انسداد دہشتگردی کی عدالت نمبر2 کے جج کا چارج سنبھال لیاانسداد دہشتگردی کی عدالت نمبر 1 میں کوثرعباس زیدی بطور جج فرائض انجام دے رہے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :