سانحہ پشاور کے بعد ملک بھر میں سیکیورٹی کے معاملات کو انتہائی سخت کر دیا گیا

جمعرات 18 دسمبر 2014 17:17

پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18 دسمبر 2014ء) سانحہ پشاور کے بعد ملک بھر میں سیکیورٹی کے معاملات کو انتہائی سخت کر دیا گیا ہے اور وفاقی دارالحکومت میں ریڈزون کی سیکیورٹی بھی مزید سخت کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ریڈزون کی سیکیورٹی مزید سخت کرنے کی ہدایت کی اور پولیس ناکوں پر اے ایس آئی، سب انسپکٹرز رینک کے افسر تعینات کرنے کا حکم دیا ۔

متعلقہ عنوان :