اسلامیہ کالجیٹ سکول پشاورکے تینوں ہاسٹلز میں آرمی پبلک سکول ورسک روڈ کے المناک سانحے کے سلسلے میں قرآن خوانی

جمعرات 18 دسمبر 2014 17:08

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18 دسمبر 2014ء) اسلامیہ کالجیٹ سکول پشاورکے تینوں ہاسٹلز میں آرمی پبلک سکول ورسک روڈ کے المناک سانحے کے سلسلے میں قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا۔

(جاری ہے)

جس میں ختم القرآن کے بعد آرمی پبلک سکول کے بے دردی سے شہیدکئے جانے والے طلباء اور اساتذہ کیلئے دعائے مغفرت کی گئی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی گئی ۔ اس واقعہ پر انتہائی غم اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں شہداکے درجات کی بلند ی اور لواحقین کے صبر جمیل کیلئے دعائیں مانگی گئیں۔

متعلقہ عنوان :