پاکستان نے میچ ملتوی کرنے کوئی درخواست ہی نہیں کی :کین ولیمسن
جمعرات 18 دسمبر 2014 15:24
ابو ظہبی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار -18 دسمبر 2014ء ) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے اس بات کی تردید کی ہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین چوتھا ایک روزہ میچ انکی وجہ سے ملتوی نہیں کیا جاسکا ۔
(جاری ہے)
میچ کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کے کپتان نے بتایا کہ میچ کھیلنے کے لیے انہوں نے کوئی دباؤ نہیں ڈالا جبکہ پاکستان نے میچ کو ملتوی کرنے کے لیے کوئی درخواست بھی نہیں کی لہذا میچ ملتوی نہیں کیا گیا ۔
یادر ہے کہ سانحہ پشاور کے بعد چیئر مین پی سی بی شہریار خان سے پوچھا گیا کہ سیریز کا چوتھا ون ڈے ہوگا یا نہیں؟ ۔ اس سوال کے جواب میں شہریار خان نے کہا کہ میچ ملتوی کرنے کا فیصلہ ٹیم مینجمنٹ کرے گی تاہم میچ ملتوی نہیں ہوگا کیوں نیوزی لینڈ نے تعاون سے انکا ر کر دیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
-
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز (کل)سے کراچی میں شروع ہوگی
-
پاکستان کے دو اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر آئرلینڈ میں پریشان
-
پاکستان ویسٹ انڈیزویمنز ون ڈے سیریز(کل) سے کراچی میں شروع ہوگی
-
بابر اعظم 100 ففٹی پلس مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بننے سے صرف 2 نصف سنچریاں دور
-
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کا پاکستان ماسٹر اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
محمد عامر نے 4 سال بعد قومی ٹیم کی گرین شرٹ پہن لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.