فلم ”الون“ کا ٹریلر دیکھنے والوں کی تعداد 4 ملین سے تجاوز کرگئی

جمعرات 18 دسمبر 2014 14:56

فلم ”الون“ کا ٹریلر دیکھنے والوں کی تعداد 4 ملین سے تجاوز کرگئی

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18 دسمبر 2014ء) بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو کی آنے والی فلم ”الون“ کا یو ٹیوب پر ٹریلر دیکھنے والوں کی تعداد 4 ملین سے زائد ہوگئی۔

(جاری ہے)

9 دسمبر کو ریلیز ہونے والی فلم ”الون“ کا ٹریلر 4,058,867 سے زائد مرتبہ دیکھا گیا جبکہ شاہ رخ خان‘ پریانکا چوپڑا‘ ہریتک روشن اور ارجن کپور نے فلم کے ٹریلر پر ریمارکس دئیے ہیں۔

متعلقہ عنوان :