Live Updates

اسلام آباد،تحریک انصاف دھرنا، حکومت عوام کوپٹرولیم مصنوعات میں دوبار ریلیف دینے پرمجبورہوئی

جمعرات 18 دسمبر 2014 14:04

اسلام آباد،تحریک انصاف دھرنا، حکومت عوام کوپٹرولیم مصنوعات میں دوبار ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18 دسمبر 2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے کی وجہ سے موجودہ حکومت عوام کوپٹرولیم مصنوعات میں دوبارہ ریلیف دینے پرمجبورہوئی ،بجلی کی قیمتوں میں کمی کافیصلہ کیاگیا،جبکہ بجلی کے بلوں میں عوام سے وصول کئے گئے 170ارب روپے کی واپسی کافیصلہ کیاگیا،پاکستان تحریک انصاف کے طویل ترین اورتاریخی دھرنے کی وجہ سے موجودہ حکومت عوام پرکوئی نیاٹیکس نافذنہ کرسکی اوراپنے تمام فیصلوں میں محتاط رہی

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات