تحریک طالبان پاکستان سے انکی زبان میں بات کرنا آخری آپشن ہے‘سابق فوجی
جمعرات 18 دسمبر 2014 13:02
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18 دسمبر 2014ء) سابق فوجیوں کی تنظیم پیسا نے کہا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان سے انکی زبان میں بات کرنا آخری آپشن ہے جس پر فوری عمل کیا جائے۔سستی، غفلت یا تزبزب ملکی سلامتی کو داؤ پر لگا دیگا۔جانور بھی اپنے بچوں کا اس طرح بے دردی سے قتل عام نہیں کرتے۔طالبان کی جانب سے اس انسانیت سوز جرم کے لولے لنگڑے جواز کو مسترد کرتے ہیں۔
مزہنی سکالر کھل کر سامنے آئیں اور اسکا جواب دیں ۔اس دلخراش سانحہ کے بعد پوری قوم دہشت گردی کے خلاف اتحاد خوش آئند جبکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں ٹھوس فیصلے کے بجائے حسب معمول ایک کمیٹی کا بنایا جانا مایوس کن ہے۔ان خیالات کا اظہار جنرل علی قلی خان کی قیادت میں پیسا کے ہنگامی اجلاس میں کیا گیا جس میں ایڈمرل تسنیم، جنرل نعیم اکبر، ائیر مارشل مسعود اختر، برگیڈئیر میاں محمود، برگیڈئیر محمد عربی، برگیڈئیر سائمن شرف، برگیڈئیر مسعود الحسن، کرنل دلیل خان، میجر فاروق حامد خان، احمد انور علی اور نائیک محمد فاضل اور دیگر شریک تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.