صدر مملکت ممنون حسین نے سینٹ کا اجلاس کل سہ پہر 4 بجے طلب کرلیا

جمعرات 18 دسمبر 2014 11:57

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18 دسمبر 2014ء) صدر مملکت ممنون حسین نے سینٹ کا اجلاس کل جمعہ کو سہ پہر 4 بجے طلب کرلیا۔ اجلاس میں سانحہ پشاور اور امن و امان کی صورتحال سمیت دیگر اہم امور پر بات ہوگی۔ اجلاس میں اہم ملکی امور پر بحث اور قانون سازی کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :