چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس ناصر الملک آج پشاور جائیں گے

جمعرات 18 دسمبر 2014 11:02

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18دسمبر 2014ء) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک آج پشاور جائیں گے جہاں وہ آرمی پبلک سکول میں زخمی ہونے والے معصوم بچوں کی عیادت کریں گے۔

(جاری ہے)

گذشتہ روز سپریم کورٹ کے تمام ججز نے پشاور واقعہ میں شہید ہونے والے معصوم بچوں کی شہادت پر شدید رنج کا اظہار کیا تھا۔