پنجاب بھر سمیت فیصل آباد میں بھی مختلف جیلوں میں سزائے موت کی سزا پانے والے دہشتگردوں کو تختہ دار پر لٹکانے کیلئے پولیس نے بلیک واٹر کیلئے کارروائی شروع کردی،
فیصل آباد میں جی ایچ کیو کے ماسٹر مائنڈ ڈاکٹر محمد عثمان سمیت دیگر آٹھ دہشتگرد سزائے موت کی سزا پانے کے بعد سینٹرل جیل فیصل آباد میں گزشتہ کئی سال سے بند ہیں، سینٹرل جیل فیصل آباد کی اردگرد پولیس اور دیگر حساس اداروں کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ، پنجاب پولیس نے دہشتگردوں کو پھانسی دینے کیلئے پھانسی گھاٹ کیلئے جلادوں کو بھی آگاہ کردیا ہے
بدھ 17 دسمبر 2014 18:57
فیصل آباد( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17دسمبر 2014ء ) پنجاب بھر سمیت فیصل آباد میں بھی مختلف جیلوں میں سزائے موت کی سزا پانے والے دہشتگردوں کو تختہ دار پر لٹکانے کیلئے پولیس نے بلیک واٹر کیلئے کارروائی شروع کردی ہے ، آن لائن کو ذرائع نے بتایا کہ فیصل آباد میں جی ایچ کیو کے ماسٹر مائنڈ ڈاکٹر محمد عثمان سمیت دیگر آٹھ دہشتگرد جو کہ ملک کے مختلف مقامات پر دہشتگردی کی وارداتوں میں سینکڑوں جانوں سے کھیل چکے ہیں اور سزائے موت کی سزا پانے کے بعد سینٹرل جیل فیصل آباد میں گزشتہ کئی سال سے بند ہیں اب وزیراعظم کی منظوری کے بعد پولیس اور انتظامیہ نے ان دہشتگردوں کو پھانسی دینے کیلئے تمام انتظامات کو حتمی شکل دینا شروع کردی ہے سینٹرل جیل فیصل آباد کی اردگرد پولیس اور دیگر حساس اداروں کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے اس وقت اس جیل میں دہشتگردی میں ملوث سزائے موت پانے والے نو قیدیوں کے علاوہ دیگر جرائم میں ملوث سزائے موت کی قید والے 125قیدی موجود ہیں جن میں 110کے قریب افراد کی رحم کی اپیلیں مسترد ہوچکی ہیں جبکہ پنجاب پولیس نے دہشتگردوں کو پھانسی دینے کیلئے پھانسی گھاٹ کیلئے جلادوں کو بھی آگاہ کردیا ہے اور آئندہ تین سے چار دن میں ان دہشتگردوں کو سلسلہ وار تختہ دار پر لٹکا دیا جائے گا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.