سزائے موت کے 2 قیدیوں نے میٹرک کا امتحان پاس کرلیا

بدھ 17 دسمبر 2014 17:10

سزائے موت کے 2 قیدیوں نے میٹرک کا امتحان پاس کرلیا

گوجرانوالہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17دسمبر 2014ء)گوجرانوالہ تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام میٹرک کے سپلیمنٹری امتحان 2014ءمیں سزائے موت کے دو قیدیوں نے بھی امتحان میں کامیابی حاصل کرلی۔

(جاری ہے)

گوجرانوالہ سنٹرل جیل کے ایجوکیشن انچارج عابد کے مطابق امتحان پاس کرنے والے قیدی رضوان گھمن نے 444 اور راحیل چیمہ نے 485 نمبر حاصل کئے ہیں۔