اسلام آباد بھرکے رہائشی علاقوں میں واقع 2075مکانا ت کوکمرشل بنیادوں پر استعمال کیاجارہاہے، ناروے ،ڈنمارک ،کویت اور سوڈان کے سفارت خانے بھی رہائشی علاقے میں ہیں ،سی ڈ ی اے کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش
بدھ 17 دسمبر 2014 16:43
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 دسمبر 2014ء ) وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے )نے اسلام آباد کے رہائشی علاقوں میں تجارتی سرگرمیوں اور تجاوزات بارے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کراتے ہوئے کہاہے کہ اسلام آباد بھرکے رہائشی علاقوں میں واقع 2075مکانا ت کوکمرشل بنیادوں پر استعمال کیاجارہاہے ناورے ،ڈنمارک ،کویت اور سوڈان کے سفارت خانے بھی رہائشی علاقے میں ہیں ،اسلام آباد میں392سکولز، 174گیسٹ ہاؤسز،141ہوٹلز،19سرکاری دفاتراور 771نجی دفاترقائم ہیں۔
یہ رپورٹ بدھ کے رو ز چیئرمین سی ڈی اے کی جانب سے ان کے وکیل نے جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کے روبروجمع کروائی ہے جبکہ عدالت نے مکمل معلومات کی عدم دستیابی پر سی ڈی اے حکام کوڈانٹ پلادی ،جسٹس جواد ایس خواجہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ذہنی طورپر محکوم لوگوں کے سجدے طویل ہوتے ہیں ،لگتاہے سی ڈی اے اپنے قواعدوضوابط پر نہیں انگریز بہادرکے قانون پر عمل پیراہے ،رہائشی علاقوں میں ہوٹلز بنے ہوئے ہیں، رہائشی علاقوں میں غیر ملکی سفارت خانوں کی موجودگی کس قانون اور ضابطے کے تحت ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.