سانحہ پشاور،فائرنگ کے بعد بچوں اور اساتذہ کی چیخوں کی آوازیں آ رہی تھیں: بس ڈرائیور

بدھ 17 دسمبر 2014 16:39

سانحہ پشاور،فائرنگ کے بعد بچوں اور اساتذہ کی چیخوں کی آوازیں آ رہی ..

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17دسمبر 2014ء) پشاور میں دہشتگردی کا شکار بننے والے آرمی پبلک سکول کی بس کے ڈرائیور جمشیدخان نے بتایاہے کہ فائرنگ کے بعد ہر طرف افراتفری تھی اور بچے اور اساتذہ کی چیخوں کی آوازیں آ رہی تھیں۔

(جاری ہے)

مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے جمشید خان نے کہا ”ہم سکول کے باہر کھڑے تھے جب اچانک فائرنگ شروع ہو گئی، ہر طرف افراتفری تھی اور بچے اور اساتذہ کی چیخوں کی آوازیں آ رہی تھیں“۔

متعلقہ عنوان :