آل پارٹیز کانفرنس ‘ وزیر اعظم کی درخواست پر شہداء کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی

بدھ 17 دسمبر 2014 16:15

پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 دسمبر 2014ء)صوبائی دارالحکومت پشاور میں وزیر اعظم کی زیر صدارت آل پارٹیز کانفرنس میں شہداء کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی گئی ۔

(جاری ہے)

آل پارٹیز کانفرنس کا آغاز تلاوت قر آن پاک سے شروع ہوا تلاوت کے بعد وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہاکہ شہداء کیلئے فاتحہ خوان کی جائے جس پر آل پارٹیز کانفرنس کے شرکاء نے شہداء کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔