طالبان کے حملے میں سکول کے بچوں کی شہادت قومی سانحہ ہے ‘انسانی حقوق کمیشن

بدھ 17 دسمبر 2014 16:15

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 دسمبر 2014ء) انسانی حقوق کمیشن نے کہا ہے کہ اس واقعے پر ہر اس شخص کی آنکھیں کھل جانی چاہئیں جسے اب بھی ذرہ برابر یہ شک ہے کہ طالبان اور پاکستان ایک ہیں۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں انسانی حقوق کمیشن نے طالبان کے حملے میں سکول کے بچوں کی شہادت کے واقعے کو قومی سانحہ قرار دیا۔کمیشن نے کہا کہ واقعہ پر ہر اس شخص کی آنکھیں کھل جانی چاہئیں جسے اب بھی ذرہ برابر یہ شک ہے کہ طالبان اور پاکستان ایک ہیں۔

متعلقہ عنوان :