بارودی مواد کو ناکارہ بنانے کے دوران ہونے والے دھماکوں سے شہری پریشان نہ ہوں،آئی ایس پی آر

بدھ 17 دسمبر 2014 15:46

راولپنڈی/پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 دسمبر 2014ء) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہسکول سے برآمد ہونے والے بارودی مواد کو ناکارہ بنانے کے دوران ہونے والے دھماکوں سیشہری پریشان نہ ہوں۔

(جاری ہے)

بدھ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکول سے برآمد ہونے والے بارودی مواد کو پشاور صدر کینٹ میں ناکارہ بنایا جائے گا۔ شہری دھماکوں کی آواز سے پریشان نہ ہوں