پشاورکی چاروں سرکاری یونیورسٹیاں سانحہ پشاور پر تین روز کیلئے بند کر دی گئیں

بدھ 17 دسمبر 2014 15:38

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 دسمبر 2014ء) پشاورکی چاروں سرکاری یونیورسٹیاں سانحہ پشاور پر تین روز کیلئے بند کر دی گئیں ۔ ترجمان جامعہ پشاور کے مطابق سانحہ پشاور کے سوگ میں پشاور کی چاروں سرکاری یونیورسٹیاں 3دن تک بند رہیں گی ‘ فاٹا سیکریٹریٹ کے اعلان کے مطابق قبائلی علاقوں کیتمام تعلیمی ادارے3دن تک بندرہیں گے۔

(جاری ہے)

ادھر ایبٹ آباد میں بھی ضلع بھر کے تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے رہے ۔

متعلقہ عنوان :