دنیا بھر میں تمام پاکستانی سفارتخانوں اور ہائی کمیشنز میں قومی پرچم سرنگوں رہا

بدھ 17 دسمبر 2014 15:06

دنیا بھر میں تمام پاکستانی سفارتخانوں اور ہائی کمیشنز میں قومی پرچم ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 دسمبر 2014ء) دنیا بھر میں تمام پاکستانی سفارتخانوں اور ہائی کمیشنز میں قومی پرچم سرنگوں رہا ۔

(جاری ہے)

دفتر خارجہ کے مطابق تمام پاکستانی سفارتخانوں اورہائی کمیشنزمیں قومی پرچم سرنگوں رہا واضح رہے کہ پشاور میں پبلک سکول پر دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں 124بچوں سمیت 141افراد شہید ہوئے پاک فوج کی جوابی کارروائی میں دہشتگرد مارے گئے واقعہ پر پورے ملک میں فضا سوگوار رہی ۔

متعلقہ عنوان :