ملالہ یوسف زئی پر حملہ کرنے والے ملا فضل اللہ کے گروپ نے پشاور کے سکول پر حملے کی ذمے داری قبول کرلی

شمالی وزیرستان میں آپریشن بند کیا جائے ‘ طالبان کا مطالبہ

بدھ 17 دسمبر 2014 15:05

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 دسمبر 2014ء) ملالہ یوسف زئی پر حملہ کرنے والے ملا فضل اللہ کے گروپ نے پشاور کے سکول پر حملے کی ذمے داری قبول کرلی۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں آپریشن بند کیا جائے۔کالعدم تحریک طالبان کا کہنا ہے کہ حملہ شمالی وزیرستان میں آپریشن کا جواب ہے۔