سانحہ پشاور ‘ سیکورٹی اداروں کا پھر سرچ آپریشن ‘کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی

بدھ 17 دسمبر 2014 14:48

پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 دسمبر 2014ء) آرمی پبلک اسکول کے ارد گرد کے علاقے میں سیکورٹی اداروں نے صبح کے اوقات میں ایک بار پھر سرچ آپریشن کیا تاہم کوئی گرفتاری عمل نہیں آئی میڈیا رپورٹ کے مطابق سیکورٹی اداروں نے گزشتہ روز ہونے والے واقعے کے شواہد جمع شروع کر دیئے ہیں پولیس کا کاؤنٹر ٹیررزم ڈپاریٹمنٹ نے بھی 4 افراد پر مشتمل ٹیم بنا دی ہے جس کی سربراہی انسپکٹر غفار علی کر ینگے ذرائع کے مطابق ٹھوس شواہد جمع کرکے عدالت میں باقاعدہ چالان پیش کر دیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :