پشاور کور ہیڈ کوارٹرز میں آرمی پبلک اسکول میں شہید ہونے والے افراد کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی

بدھ 17 دسمبر 2014 14:48

پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 دسمبر 2014ء) پشاور کور ہیڈ کوارٹرز میں آرمی پبلک اسکول میں شہید ہونے والے افراد کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔

(جاری ہے)

نماز جنازہ میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف، وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک، ڈی جی آئی ایس آئی، کور کمانڈر پشاور، صوبائی وزراء، شہید ہونے والے بچوں کے لواحقین اور عام شہریوں کی بڑی تعداد میں لوگ شریک ہوئے۔

متعلقہ عنوان :