بچوں کی شہادت پر فخر ہے ‘والدین کی گفتگو

بدھ 17 دسمبر 2014 14:47

بچوں کی شہادت پر فخر ہے ‘والدین کی گفتگو

پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 دسمبر 2014ء) پبلک سکول پر حملے میں شہید ہونے والے بچوں کے والدین نے کہا ہے کہ بچوں کی شہادت پر فخر ہے ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روزپشاور میں پبلک سکول پر دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں 132بچوں سمیت 141افراد شہید ہوئے تھے شہید ہونے والے اکثر بچوں کے والدین نے انتہائی عزم و حوصلے کا اظہار کیا نماز جنازہ کے بعد مختصر گفتگو کرتے ہوئے والدین نے کہاکہ ان کو فخر ہے کہ ان کے بچوں کو شہادت ملی ہے۔

متعلقہ عنوان :