صبح سویرے بنا سنوار کرگھر سے بھیجے گئے بچوں کی لاشیں کفن میں لپٹی والدین نے وصول کیں۔۔۔

آدھے سے زائد طلباء کو میرے سامنے گولیاں لگیں ‘ شاہ رخ کی گفتگو

بدھ 17 دسمبر 2014 14:47

صبح سویرے بنا سنوار کرگھر سے بھیجے گئے بچوں کی لاشیں کفن میں لپٹی والدین ..

پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 دسمبر 2014ء) صبح سویرے بنا سنوار کرگھر سے بھیجے گئے بچوں کی لاشیں کفن میں لپٹی والدین نے وصول کیں ۔

(جاری ہے)

بدھ کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں زیرعلاج دسویں جماعت کے ایک طالب شاہ رخ نے بتایا کہ جب فائرنگ شروع ہوئی تو وہ نیچے بیٹھ گئے اور تھوڑی دیر کے بعد جب اٹھے تو آدھے سے زائد طلباء کو گولیاں لگی تھیں اور وہ سب چیخ و پکار کررہے تھے۔

متعلقہ عنوان :